میگنٹ اگنیشن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (بیٹری اگنیشن) وہ احتراق یا اشتعال جو انجن کو چلانے کے لیے مقناطیس سے پیدا ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (بیٹری اگنیشن) وہ احتراق یا اشتعال جو انجن کو چلانے کے لیے مقناطیس سے پیدا ہوتا ہے۔